-->
چین: جینیاتی تبدیلی سے بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کرنے والے ڈاکٹر کو تین برس قید

چین: جینیاتی تبدیلی سے بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کرنے والے ڈاکٹر کو تین برس قید

چین کے سائنسدان ہی جین کوئی نے گزشتہ برس اُن جڑواں بچیوں کی پیدائش سے متعلق بتایا تھا جو جینیاتی تبدیلی کی حامل تھیں۔ ان کی اس تحقیق پر دنیا بھر کے سائنسدان حیران تھے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37n0bww

Related Posts

0 Response to "چین: جینیاتی تبدیلی سے بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کرنے والے ڈاکٹر کو تین برس قید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3