
امریکہ میں ایک روز کے دوران ریکارڈ کیسز، ٹیکساس کو کھولنے کا فیصلہ ملتوی
امریکہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ ٹیسٹس کی استعداد بڑھانے کو قرار دیا جا رہا ہے۔ رواں ہفتے ریاست ایریزونا، کیلی فورنیا اور فلوریڈا سمیت دیگر ریاستوں میں ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YywGpI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YywGpI
0 Response to "امریکہ میں ایک روز کے دوران ریکارڈ کیسز، ٹیکساس کو کھولنے کا فیصلہ ملتوی"
Post a Comment