
کرونا وائرس کے لیے دو ٹریلین ڈالر کے بل پر سینیٹ اور وائٹ ہاوس متفق
یہ امریکہ کی تاریخ میں سب سے بڑا معاشی امداد کا بل ہے۔ اس کے ذریعے ملک کی تیزی سے گرتی ہوئی معیشت کو سہارا ملے گا اور امریکہ کے ہیلتھ کیر نظام کو اس قابل بنایا جائے گا کہ وہ کرونا وائرس کا مقابلہ کر سکے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UFPgJo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UFPgJo
0 Response to "کرونا وائرس کے لیے دو ٹریلین ڈالر کے بل پر سینیٹ اور وائٹ ہاوس متفق"
Post a Comment