
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرین پر پولیس تشدد کی پہلی برسی، مظاہرے
پچھلے سال ہانگ کانگ میں 9 جون کو اس بات پر مظاہرے ہوئے تھے کہ ہانگ کانگ اپنے ملزموں کو چین کے حوالے کرے گا اور وہاں کی عدالتوں میں ان پر مقدمات چلائےجائیں گے۔ ہانگ کانگ کی حکومت کا اصرار تھا کہ وہ اس نظام کو نافذ کرے گی۔ اس کے خلاف ہانگ کانگ کی تاریخ میں سب سے بڑے مظاہرے ہوئے تھے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30C764X
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30C764X
0 Response to "ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرین پر پولیس تشدد کی پہلی برسی، مظاہرے"
Post a Comment