
8 جنوبی ریاستوں کے شہریوں کے لیے قرنطینہ کی پابندی
پابندی کی زد میں آنے والی ریاستوں میں کرونا وائرس کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور اسی وجہ سے امریکہ میں مجموعی طور پر مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کو ملک بھر میں 36 ہزار نئے کیسز سامنے آئے کو اپریل کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eBljTD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eBljTD
0 Response to "8 جنوبی ریاستوں کے شہریوں کے لیے قرنطینہ کی پابندی"
Post a Comment