-->
بائیڈن کا کووڈنائنٹین دوا کی دستیابی دو گنا کرنے کا اعلان

بائیڈن کا کووڈنائنٹین دوا کی دستیابی دو گنا کرنے کا اعلان

بائیڈن نے امریکی شہریوں کو بتایا کہ حکومت اس وبا سے نمٹنے کے اقدامات میں بہتری لا رہی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے حکومت کو ہدایت کی کہ فائزر کمپنی کی بنائی گئی کووڈ نائنٹین کے علاج کی گولیوں کی خرید کو ایک کروڑ سے بڑھا کر دو کروڑ کر دیا جائے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qTLhch

Related Posts

0 Response to "بائیڈن کا کووڈنائنٹین دوا کی دستیابی دو گنا کرنے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3