
'کرونا کے باعث افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا عمل تیز ہو سکتا ہے'
ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح افغانستان کو بھی کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا سامنا ہے۔ لیکن اس وقت افغانستان میں دو سیاسی متحارب فریق شراکت اقتدار کے کسی معاملے پر متفق نہیں ہو سکے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35sEo6E
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35sEo6E
0 Response to "'کرونا کے باعث افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا عمل تیز ہو سکتا ہے'"
Post a Comment