
پاکستان میں میچ فکسنگ کے 20 سال پرانے معاملے کا چرچا کیوں؟
حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے سلیم ملک کو ایک موقع دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس مطالبے کے بعد ایک مرتبہ پھر جسٹس قیوم رپورٹ، میچ فکسنگ اور اس میں ملوث کردار موضوعِ بحث بن گئے ہیں۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L9KKPj
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L9KKPj
0 Response to "پاکستان میں میچ فکسنگ کے 20 سال پرانے معاملے کا چرچا کیوں؟"
Post a Comment