
بھارت میں کرونا مریض چین سے زیادہ، ممبئی کے اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی
حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کو ملک بھر میں کرونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 85 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ جس کے بعد ملک میں مریضوں کی تعداد چین سے بھی تجاوز کر گئی ہے، جہاں وائرس سے لگ بھگ 84 ہزار متاثر ہوئے تھے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2X5UvmU
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2X5UvmU
0 Response to "بھارت میں کرونا مریض چین سے زیادہ، ممبئی کے اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی"
Post a Comment