
نئی میڈیا پالیسی کے خلاف سرینگر میں صحافیوں کا احتجاج
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں نئی میڈیا پالیسی کا اعلان دو جون کو کیا گیا تھا۔ اس پالیسی کے تحت حکومت کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل ہو گیا ہے کہ کون سی خبر جعلی، غیر اخلاقی یا قوم دشمنی کے زمرے میں آتی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gIu8fh
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gIu8fh
0 Response to "نئی میڈیا پالیسی کے خلاف سرینگر میں صحافیوں کا احتجاج"
Post a Comment