-->
عبادت گاہیں کھولنے کے اعلان پر مذہبی برادری کا ملا جلا رد عمل

عبادت گاہیں کھولنے کے اعلان پر مذہبی برادری کا ملا جلا رد عمل

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ اگر گورنروں نے عبادت گاہوں کو بند رکھنے پر اصرار کیا تو وہ ان کے حکم کو رد بھی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ''اگر کچھ گورنروں کے ذہنوں میں شراب کی دوکانیں اور اسقاط حمل کے کلنک لازمی ضرورت کے زمرے میں آتے ہیں اور عبادت گاہیں نہیں، تو یہ بات درست نہیں ہے''۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WXJqpq

Related Posts

0 Response to "عبادت گاہیں کھولنے کے اعلان پر مذہبی برادری کا ملا جلا رد عمل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3