
روس اور چین سمیت خطے کے چار ممالک کا افغانستان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
روس، چین، پاکستان اور ایران نے صدر غنی اور عبداللہ عبدللہ کے درمیان طے پانے والے شرکت اقتدار کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے توقع کی کہ اس اہم پیش رفت سے بین الافغان مذاکرات جلد شروع کرنے میں مدد ملے گی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Tl7Uqf
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Tl7Uqf
0 Response to "روس اور چین سمیت خطے کے چار ممالک کا افغانستان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ"
Post a Comment