
اسرائیل مزید علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، عالمی برادری مدد کرے: فلسطینی وزیرِ اعظم
فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ اسرائیل اگر فلسطین کے علاقوں کے الحاق کے ارادے پر قائم رہتا ہے تو اس پر پابندیاں عائد کی جائیں اور فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا جائے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g0TUvr
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g0TUvr
0 Response to "اسرائیل مزید علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، عالمی برادری مدد کرے: فلسطینی وزیرِ اعظم"
Post a Comment