
صدارتی انتخاب تین نومبر کو ہی ہو گا، وائٹ ہاؤس کی وضاحت
وائٹ ہاؤس نے وضاحت کی ہے کہ امریکہ کا آئندہ صدارتی انتخاب طے شدہ شیڈول کے مطابق رواں سال تین نومبر کو ہی منعقد ہو گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے بھی صدارتی انتخاب میں تاخیر کے کسی بھی امکان کو مسترد کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XowEQn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XowEQn
0 Response to "صدارتی انتخاب تین نومبر کو ہی ہو گا، وائٹ ہاؤس کی وضاحت "
Post a Comment