
بغداد: مصطفیٰ الخادمی نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا
بیشتر تجزیہ کار اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر نظر رکھنے والے اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ موجودہ حالات میں وہ ایک بہتر انتخاب ہیں۔ اور اس وقت عراق جس معاشی اور معاشرتی بحران سے گزر رہا ہے، وہ اسے اس سے نکالنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WiS01n
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WiS01n
0 Response to "بغداد: مصطفیٰ الخادمی نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا"
Post a Comment