-->
افغانستان: مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، کم از کم چار شہری ہلاک

افغانستان: مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، کم از کم چار شہری ہلاک

رمضان میں خوراک کی قلت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جن میں ایک صحافی سمیت چار افراد ہلاک اور چودہ سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ ہفتے کے روز وسطی افغانستان میں پیش آیا

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WhOfJF

Related Posts

0 Response to "افغانستان: مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، کم از کم چار شہری ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3