
لیبارٹری میں کرونا وائرس کی تیاری کا دعوی سازشی نظریہ ہے، چین
چین کے شہر ووہان میں قائم نیشنل بائیو سیفٹی لیب کے ڈائریکٹر یوان زیمنگ نے شدت سے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا منبع ان کی لیبارٹری ہو سکتی ہے۔ انہوں نے اسے ناممکن اور سازشی نظریہ قرار دے دیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yrFdQZ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yrFdQZ
0 Response to "لیبارٹری میں کرونا وائرس کی تیاری کا دعوی سازشی نظریہ ہے، چین"
Post a Comment