-->
سیاست اور کرونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی اور معاشرتی مسائل

سیاست اور کرونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی اور معاشرتی مسائل

برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے رکن، لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ اس حوالے سے سیاستدانوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ایک وہ ہیں جو اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے صورت حال کو استعمال کر رہے ہیں۔ اور دوسرے وہ جو اس بارے میں خلوص نیت سے آگاہی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LnhfJK

Related Posts

0 Response to "سیاست اور کرونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی اور معاشرتی مسائل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3