
دنیا کو کرونا وائرس کے ساتھ جینا سیکھنا ہو گا: عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ
ڈبلیو ایچ او کے ہنگامی حالات کے ڈائریکٹر مائیکل ریان کے مطابق کرونا وائرس انسان میں سرایت کر چکا ہے اور اب یہ پیش گوئی نہیں کی جا سکتی کہ اس پر کب تک قابو پایا جا سکتا ہے۔ ان کے بقول دنیا سے اب تک ایچ آئی وی ختم نہیں ہوا اور اب اسے کرونا وائرس کی صورت میں ایک وبا کا چیلنج درپیش ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SZVIek
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SZVIek
0 Response to "دنیا کو کرونا وائرس کے ساتھ جینا سیکھنا ہو گا: عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ"
Post a Comment