-->
افغانستان: طالبان کے باغی گروہ کا فوجی عدالت کے باہر حملہ، پانچ افراد ہلاک

افغانستان: طالبان کے باغی گروہ کا فوجی عدالت کے باہر حملہ، پانچ افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے پکتیا کے فوجی ترجمان امل خان مومند کے مطابق یہ حملہ ایک ٹرک کے ذریعے کیا گیا جو بارودی مواد سے بھرا ہوا تھا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دھماکہ طالبان سے بغاوت کرنے والے ایک گروہ نے کیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bwgIzZ

Related Posts

0 Response to "افغانستان: طالبان کے باغی گروہ کا فوجی عدالت کے باہر حملہ، پانچ افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3