
سیکڑوں غیر ملکی کمپنیاں پاکستان اور بھارت کے لیے جوہری آلات خرید رہی ہیں: رپورٹ
امریکہ میں قائم غیر منافع بخش تحقیقاتی ادارے 'سینٹر فار ایڈوانس ڈیفنس اسٹڈیز' کی جمعرات کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملک مبینہ طور پر جوہری سامان اور آلات خرید رہے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xtz0Uu
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xtz0Uu
0 Response to "سیکڑوں غیر ملکی کمپنیاں پاکستان اور بھارت کے لیے جوہری آلات خرید رہی ہیں: رپورٹ"
Post a Comment