
امریکہ اور طالبان میں سات روزہ جزوی صلح شروع
سات روزہ جنگ بندی اگر کامیاب ہوتی ہے تو 29 فروری کو طالبان اور امریکہ کے درمیان 'امن معاہدہ' طے پا جائے گا۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو اور طالبان نے جمعے کو جاری کردہ اپنے الگ الگ بیانات میں افغان امن معاہدے پر 29 فروری کو دستخط کرنے کی تصدیق کی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VcRPEX
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VcRPEX
0 Response to "امریکہ اور طالبان میں سات روزہ جزوی صلح شروع"
Post a Comment