
ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور اعلیٰ سول ایوارڈ دیا جائے گا
پی سی بی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ڈیرن سیمی نے پاکستان میں کرکٹ کے لیے ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی ڈیرن سیمی کو 23 مارچ کو اعلیٰ سول ایوارڈ اور اعزازی شہریت سے نوازیں گے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32jbIf6
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32jbIf6
0 Response to "ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور اعلیٰ سول ایوارڈ دیا جائے گا"
Post a Comment