
کرونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کو 90 کروڑ ڈالرز کمی کا سامنا
عالمی ادارہ صحت کے ڈی جی ٹیڈروس کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس سے متعلق پہلا ہمہ گیر ہدایات نامہ جنوری کے آغاز میں ہی جاری کر دیا تھا۔ وبا سے متعلق 100 سے زائد تیکنیکی دستاویزات جاری کی جا چکی ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zggtfk
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zggtfk
0 Response to "کرونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کو 90 کروڑ ڈالرز کمی کا سامنا"
Post a Comment