
نیوزی لینڈ کی اکثریت ناقابلِ علاج مریضوں کو خودکشی کا حق دینے کی حامی
نیوزی لینڈ کے الیکٹورل کمیشن نے ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی اکثریت نے یوتھنیزیا (ڈاکٹروں کی جانب سے ناقابلِ علاج مرض میں قریب المرگ افراد کی طبی عملے کی مدد سے خودکشی) کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34Gw70f
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34Gw70f
0 Response to "نیوزی لینڈ کی اکثریت ناقابلِ علاج مریضوں کو خودکشی کا حق دینے کی حامی"
Post a Comment