
اقوامِ متحدہ کا پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے بعد کی صورتِ حال پر اظہارِ تشویش
اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے فرانسیسی صدر کے خاکوں کے دفاع کے بیان کا ذکر کیے بغیر کہا کہ ایک مذہب کے عقائد پر حملہ کیا گیا جس نے بے گناہ شہریوں کو تشدد کی کارروائیوں پر اکسایا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2G7FooA
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2G7FooA
0 Response to "اقوامِ متحدہ کا پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے بعد کی صورتِ حال پر اظہارِ تشویش"
Post a Comment