
ملائیشیا کا سیاسی بحران ٹل گیا، محی الدین یاسین نئے وزیرِ اعظم بن گئے
ملائیشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے 72 سالہ محی الدین یاسین سے وزارتِ عظمیٰ کا حلف لیا۔ وزیرِ اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق محی الدین یاسین پیر سے اپنے دفتر میں کام کا آغاز کریں گے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32CKsIm
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32CKsIm
0 Response to "ملائیشیا کا سیاسی بحران ٹل گیا، محی الدین یاسین نئے وزیرِ اعظم بن گئے"
Post a Comment