-->
75 ویں یوم فتح پر یورپ میں کوئی عوامی تقریب نہیں ہوئی

75 ویں یوم فتح پر یورپ میں کوئی عوامی تقریب نہیں ہوئی

اس بار یوم فتح پر ماضی کی طرح کوئی روایتی تقریب نہیں ہوئی۔ یورپ بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے۔ جن علاقوں میں پابندیاں نرم کی گئی ہیں، وہاں بھی اجتماعات کی اجازت نہیں ہے۔ اس لیے آج کا دن بڑے محدود پیمانے پر منایا گیا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LeTEem

Related Posts

0 Response to "75 ویں یوم فتح پر یورپ میں کوئی عوامی تقریب نہیں ہوئی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3