
کرونا وائرس: کیا داعش کی تنظیم پھر سے سر اٹھا رہی ہے؟
اہم عہدیداروں نے اس بیانیے کو مسترد کردیا ہے کہ کرونا وائرس کی عالمی وبا کے پردے میں داعش نے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے، اس سے قطع نظر شام کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے جیمز جیفری اور دوسرے عہدیدار بہرحال داعش کی سرگرمی پر تشویش رکھتے ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Lb7cHs
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Lb7cHs
0 Response to "کرونا وائرس: کیا داعش کی تنظیم پھر سے سر اٹھا رہی ہے؟"
Post a Comment