
بھارت نے حافظ سعید، مولانا مسعود اظہر اور داؤد ابراہیم کو انفرادی دہشت گرد قرار دے دیا
بھارتی حکومت کے گزٹ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔ جیش محمد دہشت گردوں کی بھرتی کرتی ہے اور لوگوں کو دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے اکساتی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZBuAYv
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZBuAYv
0 Response to "بھارت نے حافظ سعید، مولانا مسعود اظہر اور داؤد ابراہیم کو انفرادی دہشت گرد قرار دے دیا"
Post a Comment