-->
روس اور ایران نے امریکی صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی، چین خاموش رہا: رپورٹ

روس اور ایران نے امریکی صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی، چین خاموش رہا: رپورٹ

انٹیلی جنس رپورٹ کے ڈی کلاسیفائیڈ ورژن کے مطابق روس اور ایران دونوں کا مقصد امریکہ کے معاشرے میں پائی جانے والی تقسیم کو اپنے انفلوئنس آپریشن کے ذریعے مزید گہرا کرنا اور جمہوری عمل پر شہریوں کا اعتماد متزلزل کرنا تھا۔ چین نے ابتدائی خفیہ رپورٹوں کے برعکس مداخلت نہیں کی

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vCtpVc

Related Posts

0 Response to "روس اور ایران نے امریکی صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی، چین خاموش رہا: رپورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3