-->
ٹرمپ اور بائیڈن کا فسادات سے متاثر شہر کینوشا کا دورہ

ٹرمپ اور بائیڈن کا فسادات سے متاثر شہر کینوشا کا دورہ

ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے امریکی شہر کینوشا کا دورہ کیا جہاں پولیس کی جانب سے ایک سیاہ فام شخص کو گولیاں مار کر زخمی کرنے کے خلاف پرتشدد احتجاج ہوا ہے۔ بائیڈن کے دورے سے قبل صدر ٹرمپ نے بھی اسی شہر کا دورہ کیا تھا۔ دونوں سیاست دانوں کا پیغام کتنا مختلف تھا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DC1NJs

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ اور بائیڈن کا فسادات سے متاثر شہر کینوشا کا دورہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3