
ترکی اور یونان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
یونان اور ترکی دونوں ہی مشرقی بحیرۂ روم کے پانیوں پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ترکی کی جانب سے بحیرۂ روم میں ایندھن کی تلاش سے علاقے میں فوجی نقل و حرکت بڑھی ہے۔ نیٹو کے ان دو ارکان کے درمیان تناؤ میں کمی لانے کے لیے متعدد یورپی ممالک سفارتی کوششوں میں مصروف ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jVqm3u
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jVqm3u
0 Response to "ترکی اور یونان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ"
Post a Comment