
کرونا وائرس: کہیں ہزاروں افراد ہلاک، کہیں ایک مریض بھی نہیں
عالمی ادارۂ صحت کے مطابق یورپ میں کرونا وائرس سے ہونے والی زیادہ تر ہلاکتیں نرسنگ ہومز میں ہوئی ہیں۔ معمر افراد کی رہائش گاہوں پر اثرات دیرپا ہوں گے جو بہت تشویش ناک امر ہے۔ یہ صورتِ حال 'ناقابلِ تصور سانحہ' ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34Xc1xg
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34Xc1xg
0 Response to "کرونا وائرس: کہیں ہزاروں افراد ہلاک، کہیں ایک مریض بھی نہیں"
Post a Comment