-->
پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کی واپسی، چار روز کے لیے سرحد کھولنے کا اعلان

پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کی واپسی، چار روز کے لیے سرحد کھولنے کا اعلان

پاکستان کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور بنیادی انسانی ضروریات کی بنا پر پیر سے چار دن کے لیے طورخم اور چمن کی سرحدی گزرگاہیں کھولی جا رہی ہیں، تاکہ پھنسے ہوئے افغان شہری اپنے وطن واپس جا سکیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Xd4AQH

Related Posts

0 Response to "پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کی واپسی، چار روز کے لیے سرحد کھولنے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3