
امریکہ: کرونا کے سبب نرسیں نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
کرونا وبا کے آغاز سے سب سے زیاد دباؤ طبی عملے خصوصاً مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی نرسوں پر رہا ہے۔ امریکہ میں طبی کام کی زیادتی کی وجہ سے نرسوں کی نفسیاتی صحت متاثر ہونے لگی ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pnRHQg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pnRHQg
0 Response to "امریکہ: کرونا کے سبب نرسیں نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا"
Post a Comment