
چین صدارتی انتخابات میں مجھے ہارتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
صدر ٹرمپ نے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ چین چاہتا ہے کہ جو بائیڈن امریکی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہو جائیں تاکہ اُن کی انتظامیہ نے تجارت اور دیگر معاملات پر بیجنگ پر جو دباؤ ڈالا ہے اسے کم کیا جا سکے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3f2dRS9
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3f2dRS9
0 Response to "چین صدارتی انتخابات میں مجھے ہارتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ"
Post a Comment