
کیا جنوبی کوریا نے بھی کرونا وائرس کو شکست دے دی؟
جمعرات کو جنوبی کوریا میں کرونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ماہرین کے مطابق جنوبی کوریا نے بڑے پیمانے پر شہریوں کی ٹیسٹنگ کی۔ اس کے علاوہ سماجی پابندیوں پر بھی سختی سے عمل کیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے وبا پر قابو پا لیا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bTRKv6
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bTRKv6
0 Response to "کیا جنوبی کوریا نے بھی کرونا وائرس کو شکست دے دی؟"
Post a Comment