-->
اگلے مالی سال میں امریکہ ایک لاکھ 25 ہزار مہاجرین قبول کرے گا: صدر بائیڈن

اگلے مالی سال میں امریکہ ایک لاکھ 25 ہزار مہاجرین قبول کرے گا: صدر بائیڈن

وائٹ ہاؤس  کے مطابق اس پروگرام کے تحت  افریقہ کے لیے 40ہزار،  مشرقی/جنوبی ایشیا کے لیے 35 ہزار، مشرقی ایشیا  یورپ اور وسطی ایشیا اور لاطینی امریکہ کے لیے 15ْ/15 ہزار کا کوٹہ مقرر کیا گیا تھا ۔ جب کہ  پانچ ہزار داخلوں کو غیر مختص اور ریزرو میں رکھا گیا ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bZYxkmu

0 Response to "اگلے مالی سال میں امریکہ ایک لاکھ 25 ہزار مہاجرین قبول کرے گا: صدر بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3