-->
پی سی بی کا سال کے آخر میں پی ایس ایل فائیو مکمل کرنے کا اعلان

پی سی بی کا سال کے آخر میں پی ایس ایل فائیو مکمل کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ معاملات بہتر ہوتے ہی اُن کی اولین ترجیح پی ایس ایل کے پلے آف، سیمی فائنل اور فائنل کا انعقاد کرانا ہے۔ جس کے لیے سال کے اختتام پر دو مختلف تاریخوں پر غور ہو رہا ہے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2V2pejW

Related Posts

0 Response to "پی سی بی کا سال کے آخر میں پی ایس ایل فائیو مکمل کرنے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3