-->
بھارت: طبی عملے پر حملہ کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کا آرڈیننس جاری

بھارت: طبی عملے پر حملہ کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کا آرڈیننس جاری

آرڈیننس کے تحت اگر کوئی شخص ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف یا پولیس ٹیم پر حملہ کرے گا تو اسے جرمانہ اور سات سال تک جیل ہو سکتی ہے۔ یہ آرڈیننس ایک صدی پرانے 'ایپیڈیمک ایکٹ' میں ترمیم کرکے لایا گیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cIIF8F

Related Posts

0 Response to "بھارت: طبی عملے پر حملہ کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کا آرڈیننس جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3