
یاسین ملک کے ساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک ہو رہا ہے، مشال ملک
مشال ملک کہتی ہیں کہ یاسین ملک کو بھارت کی تہاڑ جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں سیاسی قیدی کے تو کیا انسانی حقوق بھی نہیں مل رہے۔ یاسین ملک کے ساتھ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ مودی سرکار کا منصوبہ ہے کہ انہیں مار دیا جائے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2HoNHdm
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2HoNHdm
0 Response to "یاسین ملک کے ساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک ہو رہا ہے، مشال ملک"
Post a Comment