-->
بھارت میں 78 صحافی کرونا وائرس کا شکار

بھارت میں 78 صحافی کرونا وائرس کا شکار

فیلڈ رپورٹنگ کرنے والے ممبئی کے 53 اور چنئی کے 25 صحافیوں کے کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ متاثرہ صحافیوں کی اکثریت نیوز چینلز سے وابستہ ہے۔ نئی دہلی میں صحافیوں کے مفت ٹیسٹ ہونے لگے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3awYJbU

Related Posts

0 Response to "بھارت میں 78 صحافی کرونا وائرس کا شکار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3