ایران: پاسدارانِ انقلاب کا پہلی ملٹری سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ کا دعویٰ
پاسداران انقلاب نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ مذکورہ سیٹلائٹ زمین کی سطح سے 425 کلو میٹر بلندی پر مدار میں پہنچ چکی ہے۔ پاسداران انقلاب نے اسے ایران کی جانب سے فضا میں بھیجی گئی پہلی ملٹری سیٹلائٹ قرار دیا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VqDX9D
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VqDX9D
0 Response to "ایران: پاسدارانِ انقلاب کا پہلی ملٹری سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ کا دعویٰ"
Post a Comment