-->
امریکہ کی جانب سے بھارت کو ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت پر پاکستان کی تنقید

امریکہ کی جانب سے بھارت کو ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت پر پاکستان کی تنقید

پاکستان کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا کہ خطے میں پہلے ہی کشیدہ صورتِ حال ہے۔ امریکہ کی جانب سے بھارت کو کروڑوں ڈالرز کے میزائل سسٹم کی ممکنہ فروخت خطے میں عدم استحکام کو فروغ دے گی۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2z5ZYlj

Related Posts

0 Response to "امریکہ کی جانب سے بھارت کو ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت پر پاکستان کی تنقید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3