
فلاڈیلفیا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر مظاہرے
امریکہ کی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں پیر کو ایک سیاہ فام شخص کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ 27 سالہ سیاہ فام شخص مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kFKrMe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kFKrMe
0 Response to "فلاڈیلفیا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر مظاہرے"
Post a Comment