
ایران میں 'یومِ فوج' کے موقع پر طبی ساز و سامان کی نمائش
ایران میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں بڑھ کر 4958 ہو گئی ہیں۔ ایران مشرق وسطی میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے جہاں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 79 ہزار 400 سے زائد ہو چکی ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RO3OpJ
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RO3OpJ
0 Response to "ایران میں 'یومِ فوج' کے موقع پر طبی ساز و سامان کی نمائش"
Post a Comment