
نیویارک میں گھر پر مرنے والوں کی تعداد میں 8 گنا اضافہ
نیویارک شہر کے فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق، اپریل کے پہلے پانچ دنوں میں 1125 افراد کا انتقال گھر پر ہوا۔ یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹھ گنا زیادہ ہے۔ نیشنل گارڈز اور مردہ خانوں کے 120 اہلکار 24 گھنٹے گھر پر مرنے والوں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں۔ اوسطاً ایک دن میں 280 لاشیں اٹھائی جارہی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c2jEoq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c2jEoq
0 Response to "نیویارک میں گھر پر مرنے والوں کی تعداد میں 8 گنا اضافہ"
Post a Comment