امریکہ: مڈٹرم انتخابات میں پاکستانی نژاد اُمیدوارآصف محمود کون ہیں؟
امریکہ میں 8 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آصف محمود امریکی ایوانِ نمائندگان کی رکنیت کے امیدوار ہیں۔ آصف محمود اگر یہ انتخاب جیت جاتے ہیں تو وہ پہلے پاکستانی امریکی اور جنوبی ایشیائی مسلمان ہوں گے جو کانگریس کے رکن بنیں گے۔ صباہ شاہ خان کی رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EerzTdG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EerzTdG
0 Response to "امریکہ: مڈٹرم انتخابات میں پاکستانی نژاد اُمیدوارآصف محمود کون ہیں؟"
Post a Comment