-->
امریکہ میں 6 ہفتوں کے دوران 3 کروڑ افراد بیروزگار

امریکہ میں 6 ہفتوں کے دوران 3 کروڑ افراد بیروزگار

معاشی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ کم از کم 89 لاکھ مزید افراد بیروزگار ہوئے ہیں لیکن وہ پیچیدہ عمل ہونے کی وجہ سے بیروزگاری الاؤنس کے لیے درخواست نہیں دے سکے۔ مزید لاکھوں وہ تارکین وطن ہیں جن کے پاس قانونی دستاویزات نہیں یا جو قانونی قیام تو رکھتے ہیں لیکن بیروزگاری الاؤنس کے اہل نہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YiqX7M

0 Response to "امریکہ میں 6 ہفتوں کے دوران 3 کروڑ افراد بیروزگار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3